چیچک گھر

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ شفاخانہ جس میں چیچک کے علاج کا انتظار ہو یا جہاں چیچک کے مریض داخل کیے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ شفاخانہ جس میں چیچک کے علاج کا انتظار ہو یا جہاں چیچک کے مریض داخل کیے جاتے ہیں۔